سیف الملوک کا نسخہ مکمل پیش خدمت ہے جو پڑھنے اور سننے والوں کے لیے ایک نایاب تخفہ ہے
جو ذوق رکھنے والوں، شوائقین اور دلچسپی رکھنے والوں کے لیے مکمل رہنمائی کرتا ہے۔
یہ نسخہ فقیر مرزا امجد حسین عاشق کھڑی شہنشاہ سخی لجپال قلندر مست ؒ کی طرف سے
پوری دنیا میں بسنے والے محبت رکھنے والے عاشقوں کے لیے
حضور عارف کامل حضرت میاں محمد بخش ؒ کا لاجواب تخفہ پیش کیا جاتاہے۔۔۔۔۔
No comments: