کتابیں

clean-5

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

Misc

Technology

اردو کی بورڈ انسٹال کریں


Vista Taskbar Showing Languages

اگر آپ یہ اردو الفاظ اسی طرح ٹھیک پڑھ سکتے ہیں جیسا کہ مندرجہ ذیل اسلام کے بارے میں جملہ لکھا ہوا ہے تو پھر اردو فونٹ آپ کے کمپیوٹر پر انسٹال ہوگیا ہے یا پہلے سے ہی موجود ہے ۔اس لئے آپ کو مندرجہ ذیل ہدایات پر عمل کرنے کی ضرورت نہیں۔ ۔ لیکن اگر یہ تحریر کا انداز ویسا نہیں تو آپ فانٹ انسٹال کرکے اس کو مزید نکھار سکتے ہیں۔ شکریہ اور جزاکم اللہ
http://urdu.ca/Sample-Nastaleeq.gif 
اردو فانٹ کیسے انسٹال کریں؟
اگر آپ ونڈوز کمپیوٹر استعمال کررہے ہیں تو آپ ایک خوبصورت نستعلیق فانٹ یہاں کلک کرکے ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنے کمپیوٹر پر اس پروگرام کو چلائیں تو یہ اردو فانٹ آپ کے کمپیوٹر پر انسٹال ہوجائے گا۔. جب آپ یہ ونڈو دیکھیں تو Run کا بٹن دبائیں
اور اب اگر یہ ونڈو دیکھیں تو پھر Run کا بٹن دبائیں
اس ونڈو پر Next کا بٹن دبائیں
اور اب Install کا بٹن دبائیں
اس کے بعد اردو فانٹس انسٹال ہوجائیں گے۔ اپنے انٹرنیٹ براؤزر کو بند کرکے پھر چلائیں۔ اب آپ اردو نستعلیق میں پڑھ سکتے ہیں۔